ڈانٹ ہی پڑنی ہے تو ابن سعید کو پڑنی چاہیئے ٹیگ کرنے پر ؛)میں نے تو کچھ نہیں کہا
ہی ہی ہی
کہیں ڈانٹ نہ پڑ جائے ڈسٹرب کرنے پر
بھیا!ڈانٹ ہی پڑنی ہے تو ابن سعید کو پڑنی چاہیئے ٹیگ کرنے پر ؛)
شی از فائن الحمدللہامی جان کی طبیعت کیسی ہے؟
شی از فائن الحمدللہ
دے آر فائن ٹو بھیا۔۔اسماعیل میاں اور صالحہ بٹیا کے کیا حال ہیں؟
دے آر فائن ٹو بھیا۔۔
میں تو تنگ نہیں کرتی۔۔ یو نو ناںآپ انھیں تنگ کرتی ہیں یا وہ آپ کو؟
اسی کا شوفر ہوں اس وقت. جم میں بیٹھا جمناسٹک دیکھ رہا ہوں. یہی ہے سوکر ڈیڈ کی زندگی
میں تو تنگ نہیں کرتی۔۔ یو نو ناں
دیٹ ازز سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹاسی کا شوفر ہوں اس وقت. جم میں بیٹھا جمناسٹک دیکھ رہا ہوں. یہی ہے سوکر ڈیڈ کی زندگی
مگر یہ داستان غم تو نہ تھیاب ایسی بے چارگی بھری داستان غم سن کے تو ہماری آنکھیں نم ہو گئیں۔ اب کیا خاک دھمکیاں دیں۔
ہاؤ ویل بھیا ہی ہی ہییس! آئی نو اٹ ویری ویل!
مگر یہ داستان غم تو نہ تھی
ہاؤ ویل بھیا ہی ہی ہی
یہ تو ان بیچارے بچوں سے پوچھ کر ہی بتا سکتے ہیں۔
بیچارے توبہ توبہ بھیا