کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

پہلے کی بات نہ کریں پہلے تو بہت کچھ مختلف رہا ہوگا۔ ویسے بھی ہمارا حافظہ بہت مختصر دورانیئے پر محیط ہوتا ہے۔ اور یوں بھی ہم "میمنٹو پروجیکٹ" پر کام کر رہے ہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے تو کالج ہونا ہے لالہ :)
یہ تو آپ عائشہ سے پوچھئے گا کہ اس نے کیا بنایا :) ویسے میں نے اپنے لئے چاول بچا کے رکھے ہیں وہ ہی کھا لوں گی :tongue:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top