کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

ہی ہی ہی ہی
بھابھی اور ہماری نیس کے سامنے جا کر آپ کو سب بھول جائے گا

ایک پیاری چیز پا کر دوسری پیاری چیزوں کو بھلانا ہمارا شیوہ نہیں ہے۔ کیا یہاں ہم آپ لوگوں کے ساتھ رہ کر آپ کی بھابھی اور بھتیجی کو بھولے رہتے ہیں؟ :)
 
ہی ہی ہی

شکایت تو پہلے بھی نہیں تھی بھیا
وہ تو میں نے ایسے پوچھا تھا۔۔ آپ سب نے اتنی محنت کر کے ہمیں اتنا اچھا پلیٹ فارم دیا ہے۔۔ شکایت تو کر ہی نہیں سکتا ہم میں سے کوئی بھی
ہی ہی ہی

وہ میں دیکھ رہی تھی کہ نبیل بھیا کو تنگ کیا جا سکتا ہے کہ نہیں:laughing:

بالکل تنگ کیا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ وہ بھی ہمارے جیسے ہڈی اور گوشت پوست والے انسان ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ایک پیاری چیز پا کر دوسری پیاری چیزوں کو بھلانا ہمارا شیوہ نہیں ہے۔ کیا یہاں ہم آپ لوگوں کے ساتھ رہ کر آپ کی بھابھی اور بھتیجی کو بھولے رہتے ہیں؟ :)

ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااا
ڈاؤنٹ بی سئیریس
:rollingonthefloor:
پر ہمیں کیا پتا؟ شاید بھول جائیں
ہی ہی ہی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top