کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

شمشاد

لائبریرین
یہاں کیا کھانے پینے کی باتیں ہو رہی ہیں، میری غیر موجودگی میں کیا کھایا جا رہا ہے۔
 

پپو

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر
غیر حاضری کیوجہ نیٹ کی خرابی تھی امیدہے معاف فرمائیں گے
 
وعلیکم السلام۔

کیسی ہیں ہماری پیاری اپیا رانی اور دلاری بٹیا رانی؟

اچھا اب ہم کالج جا رہے ہیں کہ ایک عدد کلاس ہے آج۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top