کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کوئی دوائی لو منہ کے لیے
سوموجل لے لو وہ بھی اچھی ہوتی ہے۔


اور یہاں یہ ہوا کہ
پلاؤ میں مرچیں کچھ ایسی تیز ہوگئیں
کہ میرا تو پورے منہ میں آگ لگ گئی
اور آنکھوں سے آنسو بس نہ پوچھو
پلاؤ کھانا کتنا بڑا ایڈونچر بن گیا۔
کھائی تھی دوا

کس نے بنائے تھے بھیا؟
میری آنکھوں میں بھی آنسو آجاتے ہیں کھانا کھاتے ہوئے
 

فہیم

لائبریرین
کھائی تھی دوا

کس نے بنائے تھے بھیا؟
میری آنکھوں میں بھی آنسو آجاتے ہیں کھانا کھاتے ہوئے

پھر کوئی فرق نہیں پڑا دوا سے۔
ایک کام کرو برف کا ایک چھوٹا ٹکڑا لے کر اسے منہ میں گھماؤ پھراؤ۔

بنائے تو امی نے تھے اور فرمائش ابو کی تھی کہ مرچیں تھوڑی زیادہ رکھی جائیں
اب خود ابو جی نے تو مزے سے کھالیے وہ بھی بنا دہی کے
اور ہم دہی کے ساتھ بھی سی سی کرتے رہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
گڈ. مجں بھی بس غائب ہونے کو ہوں. عائشہ اگر منہ میں چھالے ہیں تو اینزی کلور ماؤتھ واش کے غرارے کریں. ایک بار میں ہی ٹھیک ہو جائیں گے. یا چھالوں پر کارن فلور لگائیں. آزمودہ نسخے ہیں دونوں.
 
فارغ ہیں تو کچھ کام ہی کر ڈالیں بٹیا رانی۔ مثلاً کوئی پسندیدہ کلام پوسٹ کر دیں یا پھر کسی پکوان کی ترکیب لکھ دیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اور و علیکم السلام

آج کی خبریں ابھی تھوڑی دیر میں نشر کی جائیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top