کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
رمضان میں عید کے چاند کی طرح تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے :)

اور سناؤ تم کیسے ہو،
حالات کیسے ہیں کوئٹہ کے۔
نہیں جس کی رہائی عید کے چاند کے نظر آنے سے مشروط ہے :)

اللہ کا کرم ہے ۔
حالات کا کیا بتاؤں۔ کچھ دن کے لئے درست ہوتے ہیں اور پھر خراب ۔ اب اگست کا مہینے آرہا ہے تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے
 

فہیم

لائبریرین
نہیں جس کی رہائی عید کے چاند کے نظر آنے سے مشروط ہے :)

اللہ کا کرم ہے ۔
حالات کا کیا بتاؤں۔ کچھ دن کے لئے درست ہوتے ہیں اور پھر خراب ۔ اب اگست کا مہینے آرہا ہے تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے
اللہ رحم فرمائے۔

حالات مزید خراب ہوتے جارہے وہاں کے تو
تم دیکھ بھال کر کہیں بھی آیا جایا کرو۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ نستعلیق تھیم استعمال کر رہی ہیں یا کوئی اور؟

ایسا میرے ساتھ بھی ایک بار ہوا تھا کہ میں نے ونڈوز انسٹال کی تو اردو گم تھی۔
اور مسئلہ صرف یہ تھا کہ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر لوڈ نہیں ہورہا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
تو آپ کا مسئلہ کیسے حل ہوا تھا؟
صبر کرنے سے
کہ نیٹ کی اسپیڈ سلو تھی اور میں بنا صبر کیے ہی لکھنا شروع کردیتا تھا
لیکن جب کچھ دیر رک کر صبر کیا تو وہ لوڈ ہوگیا تھا۔

ویسے شاید ایسا جاوا ان ایبل نہ ہونے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا منہ میں بہت درد ہے
جی جو قسمت میں تھا کھا لیا

کیا ہوا ؟؟؟

کوئی دوائی لو منہ کے لیے
سوموجل لے لو وہ بھی اچھی ہوتی ہے۔


اور یہاں یہ ہوا کہ
پلاؤ میں مرچیں کچھ ایسی تیز ہوگئیں
کہ میرا تو پورے منہ میں آگ لگ گئی
اور آنکھوں سے آنسو بس نہ پوچھو
پلاؤ کھانا کتنا بڑا ایڈونچر بن گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top