کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
خبریں جلدی پیش کریں ۔ میں نے گھر بھی جانا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
عائشہ کو دیکھا تو سوچا میں بھی چکر لگا لوں۔ کیسی ہیں عائشہ عزیز؟ اور فہیم آپ کو سوموجل لگانے کا،مشورہ کیوں دے رہے ہیں؟
وعلیکم السلام

اللہ کا کرم ہے آپی
آپ کیسی ہیں۔

اور مشورہ اسی لیے دے رہا تھا جسکے نسخے آپ نے نیچے بتائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرنا نہیں۔ آیہ الکرسی پڑھ کر اپنے آپ پر پھونک مار لو اور اللہ سے بھلائی کی دعا مانگو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top