کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
جی شاکر بھائی ذاتی پیغام اور ای میل دونوں چیک کر لیں ہیں۔ :):):)
یہیں پائے جاتے ہیں اشتیاق بھائی۔ بس آپ نے جب ڈھونڈنے کی کوشش کی ہوگی تب و رہے ہوں گے یا میٹنگ میں مصروف رہے ہوں گے۔ :)
ما شا اللہ بڑی میٹنگیں کرتے ہیں آپ؟ :applause:
 
ما شا اللہ بڑی میٹنگیں کرتے ہیں آپ؟ :applause:
میٹنگ ہی تو نکمے لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ لوگوں پر رعب پڑتا رہتا ہے کہ شاید کوئی بہت بڑا کام ہو رہا ہوگا تبھی تو میٹنگ جیسے بھاری بھرکم الفاظ استعمال کیئے جا رہے ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top