کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکریہ بھائی ویسے تو بہت سے دورے فورمز میں کام کر چکاہوں یہاں آج پہلا دن ہے اسلئے ممبرز کا مزاج جاننا ضروری ہے انشااللہ گپ شپ ہوتی رہی گی
پھر تو آپ چند روز کی چہل قدمی کے بعد سبھی سے مانوس ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے محفل کی سالگرہ کا جشن چل رہا ہے لہٰذا آپ اس سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ :)
 

ابو فرحان

محفلین
پھر تو آپ چند روز کی چہل قدمی کے بعد سبھی سے مانوس ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ ویسے محفل کی سالگرہ کا جشن چل رہا ہے لہٰذا آپ اس سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ :)
اردو محفل کے بارے میں گیٹ ٹو گیدر کے دوران ایک دوست سے سنا تھا سو آج یہاں کا چکر لگالیا بہت اچھا لگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top