کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
سب کو السلام علیکم :)

کیسی ہو عائشہ؟ میں آتا ہوں مگر پھر بھاگ جاتا ہوں :D
وعلیکم السلام بھیااااا
اچھی ہوں میں
کیوں بھاگ جاتے ہیں ؟؟؟ آپ کو سزا ملے گی بھیا
کہاں ہیں فہیم بھیا ان کی کک تو یاد ہی ہوگئی ناں آپ کو :rollingonthefloor:
 

نایاب

لائبریرین
نایاب چاچو میں نے پھر آپ کو بلا لیا :)
یہ بٹیائیں بہت ستاتی ہیں سچ میں ۔
اللہ انہیں ہنستا مسکراتا کھلکھلاتا رکھے سدا ۔ آمین
بٹیا میری سچی غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے ۔
سو زیادہ توجہ اس طرف ہی ہے ۔
اللہ اسے صحت سے نوازے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top