کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں پر دو دن دن پہلے اتنی بارش ہوئی اور اولے پڑے کہ نہ پوچھیں بھیا۔۔ میں لنچ بریک پر تھی اور باہر تھی ایک دم سے تیز بارش اسٹارٹ اور اولے۔۔۔ اففف اچھا ہوا میرے پاس برالی تھی۔۔ ہی ہی ہی
دو تین ہفتوں کے لیے یہاں کا چکر لگا جاؤ۔ رہائش اور کھانا مفت مل جائے گا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جی اشتیاق بھیا، پہلے ارادہ تو تھا پاکستان کا پر اب بابا اور ماما بھی یہی آ گئے ہیں تو ارادہ کچھ عرصے کے لیے ملتوی ہو گیا ہے ابھی تو۔۔۔
:(:(
اگلے سال کا پروگرام بنانا ہے تو جون جولائی کا بنانا۔
یہ پروگرام ٹھیک رہے گا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top