کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ ڈریں مت۔ ہم ہیں ناں آپ کے ساتھ۔

دیکھا ناں آپ نے ڈرا کے رکھا ہوا ہے انہیں۔ خدا کا خوف کرو۔ ;)
ہمیں پرسوں سے ہی دھمکیاں مل رہی ہیں کہ کسی طرح باقی کے ٹائٹل کور بھی تمام کروائیں ورنہ خیر نہیں۔ اور ہم راہ فرار ڈھونڈھنے میں سر گرداں ہیں۔ :) :) :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین

تو یہ بات ہے ۔ اتنے معصوم مت بنيے۔ اور مسکا لگانے کی کوشش نہ کریں۔ کیونکہ ہم ویسے ہی آپ کے تابعدار ہیں۔
 
مقدس

ویسے یہ والی دھمکی سچ والی ہے بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top