کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے آپ سے ڈر کر بھاگنے کی کر رہے ہیں۔
فہیم بھیا مجھ سے نہیں ڈرتے۔۔ اگر انہیں پتا ہوتا کہ میں ابھی آن لائن ہوں تو انہوں نے جانا بھی نہیں تھا۔۔ ہی ہی ہی ہی ویسے میں کوشش کرتی ہوں ان کو ڈرانے کی بھیا:rollingonthefloor:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
فہیم بھیا مجھ سے نہیں ڈرتے۔۔ اگر انہیں پتا ہوتا کہ میں ابھی آن لائن ہوں تو انہوں نے جانا بھی نہیں تھا۔۔ ہی ہی ہی ہی ویسے میں کوشش کرتی ہوں ان کو ڈرانے کی بھیا:rollingonthefloor:
ما شا اللہ بہت دہشت ہے آپ کی اس بڑھ کر بھی کوئی ڈرانے کی کوشش ہو گی۔ :LOL:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جی بٹیا رانی! حاضر است!!!
ہم مارے خوف کے آفس میں آ چھپے تھے میٹنگ کا بہانہ بنا کر۔ :) :) :)
آپ ڈریں مت۔ ہم ہیں ناں آپ کے ساتھ۔
زیادہ بہانے بازی نہیں چلنے والی ۔۔ اچھا۔۔۔ :p
دیکھا ناں آپ نے ڈرا کے رکھا ہوا ہے انہیں۔ خدا کا خوف کرو۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top