کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

الحمداللہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہیں انشاءاللہ پاکستان جا رہا ہوں وہاں جا کر رابطہ رہے گا 12 کی رات کو جا رہا ہوں انشاءاللہ
ان شاء اللہ رابطہ رہے گا۔ ناز بٹیا کو ہمارا سلام کہیے گا۔ اللہ آپ کا سفر خوشگوار اور مبارک بنائے۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top