کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ہاں بھئی ہم غریب لوگوں کا مال چائنا کا ہی ہوگا نہ ۔۔ تم کوئی اور اچھی والی لفٹ دیکھ لو ۔۔۔ :ROFLMAO:
مجھے تو بات سمجھ نھیں آتی یہ غریب لوگ ہمیشہ چائنہ کا مال کیوں لیتے ہیں!

جبکہ انکو پتہ بھی ہوتا ہے جلدی خراب ہوجائیگا :ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top