کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں
آپ کی طبیعت اب کیسی ہے میں تو اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک آپ کیسے ہیں ؟ اور ناز اپیا کیسی ہیں؟
جی وہ بھی اللہ کےکرم سے ٹھیک ہیں میں بھی ٹھیک ہوں آپ ناز کے لیے دعا کریں اللہ سب بہتر فرمائے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top