کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
محمد امین بھیا fahim بھیا اور م۔م۔مغل بھیا آپ لوگوں نے مس نہیں کیا ناں ۔۔کوئی بات نہیں مجھے آلینے دیں ذرا آپ کوجرمانہ ہوگا۔
تبسم بہنا میں بھی آپ کو مس کررہی ہوں۔
گڑیا میں نے اور آپ کی آپی دونوں نے بہت مس کیا ہے آپ دونوں گڑیاؤں کو۔۔ :angel:
یقین نہ آئے تو اپنی آپی سے پوچھ لینا۔۔ کیوں بھئی غزل ۔۔۔ ( غزل ناز غزل )۔۔:idontknow:
بتاؤ ہماری گڑیا کو۔۔۔ مس کیا ہے کہ نہیں ہم دنوں نے ۔۔۔:angel:
 

مغزل

محفلین
میں اور غزل ( غزل ناز غزل ) بھی آئے ہوئے ہیں ۔:angel:
سو میری اور غزل کی طرف سے سب احباب بہن بھائیوں کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔اور بہت ساری دعائیں۔۔۔:waiting:
غزل بھی کچھ مصروف ہے میں بھی سو حاضری لگا دی جائے بشرطِ فرصت مراسلت جاری رہے گی۔۔۔۔:biggrin:
سب کیسے ہیں ؟؟ :yawn:
منسلک: بہن بھائی۔۔بزرگ
مقدس عائشہ عزیز ناعمہ عزیز تبسم عندلیب سیدہ شگفتہ ابن سعید شمشاد محمد امین اور خالہ جان مہ جبین ۔۔
 

پپو

محفلین
شکریہ
الحمد اللہ بھائی جان اللہ تعالیٰ آپکو سدا خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top