کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھائی مجھے اقتباس کاپی کر کے آپ کی طرح پیسٹ کرنا نہیں آرہا

اقتباس کے لیے آپ کو جس پیغام کا اقتباس لینا ہو اس میں نیچے بائیں طرح لکھے ہوئے "جواب" پر کلک کریں۔
اور نیچے باکس میں خود وہ پیغام اقتباس بن کر آجائے گا۔
پھر آپ [/quote] کے بعد سے انٹر کرکے نیچے اپنا جواب لکھ دیں۔
 
اقتباس کے لیے آپ کو جس پیغام کا اقتباس لینا ہو اس میں نیچے بائیں طرح لکھے ہوئے "جواب" پر کلک کریں۔
اور نیچے باکس میں خود وہ پیغام اقتباس بن کر آجائے گا۔
پھر آپ
کے بعد سے انٹر کرکے نیچے اپنا جواب لکھ دیں۔[/quote]

کیا اس طرح
 

تبسم

محفلین
ًمیں اس محفل سے جارہی ہوں بازار جانا ہے نہیں تو لیٹ ہو جاؤں گی اس لئے آپ سب کو اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top