کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
اپیا رانی، کس نے کہا کہ اتنی صبح صبح اٹھ کر بیٹھ جائیں آپ؟ :) :) :)

اچھا اب ہم ذرا گھر جائیں گے پھر وہاں سے آن لائن آئیں گے ان شاء اللہ۔ :)
اتنی صبح صبح اٹھنا ضروری ہوتا ہمارا ورنہ ہمارے گھر کی دنیا سوتی رہ جائے گی ۔:)
خیر سے گھر پہنچ جائیں ۔
 
یہی تو ہم سے نہیں ہوتا۔
ویسے یہ باتیں ہم انھیں ڈراتے یا مارتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں ان سے محبت نہیں ۔۔؟

نہیں اپیا رانی، اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں۔ بس یہ ہے کہ بچوں کو جو چیز زیادہ ملے اس کی عادت پڑ جاتی ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top