کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی حاضر

وعلیکم السلام
السلام علیکم
:)

السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟

سب کو و علیکم السلام

یہاں سردی بہت ہے، اب تو صبح شام ہیٹر لگانے کی نوبت آئی ہوئی ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں آنٹی۔۔ پہلے سے تو بہت بہتر
ابھی آفس آئی ہون۔۔ سوچا جلدی سے یہاں دیکھ لوں پہلے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top