کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
اچھا آپ کراچی کی ہیں آپ نے اپنی تعارف کی لڑی بنائی ہے
تبسم مجھے تو ابھی اس محفل میں آئے بہت زیادہ وقت نہیں گزرا ہے
یہاں جو بھی داخلہ کا طریقہ کار ہے وہ سب امین نے کیا ہے
اب اس میں اس نے پتہ نہیں کہ لڑیاں بنائی ہیں یا نہیں :)
مجھے اس بارے میں معلوم نہیں ہے :confused:
 
تبسم

یہ کیا بہن آپ کو آپ کی یہان امین بھائی نے بلایا ہے
میں ابھی دیکھ تی ہوں میل گئی تو دؤں گی آپ کو بھی نہیں تو آپ کو بنانا ہو گا
 
الف عین

لائبریرین
بونس کے اس سلسلے میں یہ اطلاع دے دوں کہ کل رات کو میں امریکہ روانہ ہو رہا ہوں۔ جمعے تک تو غائب ہی رہوں گا، تب تک مجھے مس نہ کیا جائے۔ واپسی انشاء اللہ 2 جولائی کو ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top