کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فرق کیوں نہیں پڑتا، لڑکیاں تو طرح طرح کی کریمیں ڈھونڈھتی رہتی ہیں رنگ گورا کرنے کے لیے۔
 

تبسم

محفلین
فرق کیوں نہیں پڑتا، لڑکیاں تو طرح طرح کی کریمیں ڈھونڈھتی رہتی ہیں رنگ گورا کرنے کے لیے۔
کریمیس کی تو بات ہی نا کرئیں ہم لوگ کوئی کریم نہیں لگاتی ہیں لگانے سے جلد خراب ہو جاتی ہے بھائی اورکسی کو بھی استمعال نہیں کرنا چہائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top