کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
138 پر 7 آؤٹ اور 35 اوور
مجھے تو لگتا ہے پورے 50 اوور بھی نہیں کھیل پائیں گے۔

اب کوئی امید نہیں۔

دونوں ٹیمیں (پاکستان اور انڈیا) اکٹھے ہی سفر کریں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈراوڈ اچھا کھیل رہا تھا، 60 پر آؤٹ ہو گیا۔
اب 8 آؤٹ‌ ہو گئے ہیں۔ کل سکور 159 ہے۔ اب ناممکن ہو گیا ہے جیتنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر سمجھ نہیں آتی تب بھی اس میں غصہ کرنے والی کون سی بات ہے؟

اب دیکھو ہم ککلی کلیر دی نہیں کھیلتے لیکن پھر بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top