بس میں نے پوسٹ کرنے کے بعد ہی آپ کا وہ خط دیکھا ۔
جی ہاں سحری تو کی تھی مگر آج کام کچھ فیلڈ میں تھا اس لیئے پیاس کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ خیر اب وقت رہا ہی کیا ہے ۔
خوفِ الٰہی تو ہر وقت ہی رہتا ہے مگر خوفِ اہلیہ سحری سے پہلے نہیں بلکہ عین سحری کے وقت طاری ہوتا ہے کہ سب انتظار کر رہے ہوتے ہیں اور ہم محفل میں گپیں مار رہے ہوتے ہیں۔