کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ محفل اتنی ٹھنڈی کیوں ہے؟

اراکینِ محفل آ کیوں نہیں رہے محفل میں؟

اب پھر ضبط ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی ماشاء اللہ آج تو ملک صاحب آئے ہیں۔

وعلیکم السلام جناب ملک صاحب

روزے یہاں کیا پتہ چلتا ہے، ایسے بھاگے جا رہے ہیں کہ پوچھیں ہی نا، آج 7 گزر بھی گئے۔

آپ سنائیں کیسے ہیں؟ مصروفیت کچھ کم ہوئی کہ نہیں۔
 

نوید ملک

محفلین
اللہ کا کرم ہے شمشاد صاحب۔ جی بالکل روزوں کا تو بالکل پتا نہیں چل رہا بھاگتے جا رہے ہیں ۔
آج کل ویلے مصروف ہیں :cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top