کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

ظفری

لائبریرین
میں بھی چلا ۔۔۔ گو کہ سحری میں ابھی کچھ وقت باقی ہے مگر سوچتا ہوں کہ آج جلدی کھا کر سو جاؤں ۔ بس فجر میں آنکھ کھل جائے ۔ اللہ حافظ
 

فاتح

لائبریرین
واقعی آج ظفری بھائی اور وارث بھائی سے گفگو کا خوب مزا آیا۔

اب آپ دونوں جا رہے ہیں تو میں بھی اب سوؤں گا کہ رات بھی نہ سویا اور اب ساڑھے دس ہو چکے ہیں دن کے۔ اللہ حافظ!
 

شمشاد

لائبریرین
بس آپ کے جانے کا ہی انتظار کر رہا تھا تا کہ میں بھی تالا لگا کے نکلوں۔

ملتے ہیں "کون ہے جو محفل میں آیا 10" میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top