کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب، لگتا ہے ثناء اللہ بھائی اب باقاعدگی سے آنے لگے ہیں۔

ذرا سکول کا بھی چکر لگا لیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں اعجاز بھائی، اور ویسے بھی میں نے ثناء اللہ بھائی سے درخواست کی تھی۔

ویسے آپ بھی کبھی کبھار چکر لگا ہی لیا کریں۔​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top