کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
لیجیے! آپ کی نظر کو زیادہ دیر دیکھنے کی تکلیف سے بچانے کو میں ہی آ جاتا ہوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم منیر بھائی
کیسے ہیں؟

فاتح بھائی کل رات سے میرا Isp بگڑا ہوا تھا جو آج دوپہر کو راہِ راست پر آیا ہے۔ اس لیے رات آپ کا ساتھ نہ دے سکا۔
 

الف عین

لائبریرین
اب شمشاد کے رہتے کون آ سکتا ہے ہاں۔ بلکہ یوں کہوں کہ آنے کو تو آ سکتے ہیں کوئی بھی لیکن آئیں گے شنشاد ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں اس وقت تو بس اچانک آ گیا۔

کہ کھانے کا وقفہ کب کا ختم ہو چکا۔
 
آپ کی کسی کتب خانے تک رسائی ہے جس میں پرانی کتب موجود ہوں ؟
یہاں کہوٹہ میں تو نصاب کے علاوہ نئی کتابیں مشکل سے ملتی ہیں اور اک لائبریری ہے وہ بھی خستہ حال ہی ہے
ویسے کون سی کتابیں چاہیں میں پتہ کرکے بتا سکتا ہوں کہ یہاں ہیں یا کہ نہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں کہوٹہ میں تو نصاب کے علاوہ نئی کتابیں مشکل سے ملتی ہیں اور اک لائبریری ہے وہ بھی خستہ حال ہی ہے
ویسے کون سی کتابیں چاہیں میں پتہ کرکے بتا سکتا ہوں کہ یہاں ہیں یا کہ نہیں۔

بہت شکریہ

مجھے سرسید احمد خاں کی کتب کی تلاش ہے ۔ اگر وہاں موجود ہوں تو ایک فہرست کے لئے آپ سے درخواست ہے یعنی ایسی تمام کتب کی فہرست ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top