کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

محمدظہیر

محفلین
آپ کا شکریہ عبید بھائی :)
وعلیکم السلام!
محمدظہیر بھائی، آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد! آپ کے آنے سے اراکینِ عملہ کی تعداد دس تک جا پہنچی ہے۔ گویا ڈبل فگر میں پہنچانے والے تو آپ ہی ہوئے نا! کمال است! :)
بہت شکریہ فرقان بھائی :) تعریف کے لیے کچھ نہ کچھ ڈھونڈ ہی لاتے ہیں آپ :):):)

مبارک ہو ظہیر۔

ویسے مبارک ابھی دینی چاہیئے یا جب باقاعدہ مدیر بن جائیں تب؟
آپ جب چاہیں تب مبارک دیں زکریا بھائی :)
بہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔
امید ہے کہ اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آ کر رہے گا۔

اعلان تو ایسے کیا ہے، گویا الیکشن لڑ رہے ہیں ظہیر بھائی
خیر مبارک :)
آپ کی گائیڈنس میں انقلاب ضرور آئے گا تابش بھائی:)
ظہیر میاں مبارکاں ہوون جی۔
شکریہ چوہدری صاحب :)
بہت بہت مبارک ہو محمدظہیر :) امید ہے کہ آپ انتظامیہ کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور ادارت میں خوش آئند اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
سپاس گزار ہوں :) نیک خواہشات کا شکریہ )
محترم محمد ظہیر بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
نایاب بھائی دعاؤں بھری مبارک باد کے لیے شکریہ :)
بہت بہت مبارک ہو محمدظہیر بھائی ۔
خلیل سر شکریہ آپ کا :)
ارے واہ!!!! بہت بہت مبارک ہو محمدظہیر بھائی :) آپ یقیناً بہترین اضافہ ہیں۔ ما شاء اللہ سے آپ کی تعلیم بھی مینجمنت سے متعلق ہے تو امید ہے کہ آپ کی علمی قابلیت سے محفل کو یقیناً بہت فائدہ پہنچے گا :)



ہماری ننھی عقل کے بھی مطابق یہ واقعی ایک بہترین اسٹریٹجی ہے :)[/USER]
سائرہ، ہمت افزائی کے لئے بہت شکریہ :)
متشکر :)
بہت مبارک ہو محمد ظہیر بھائی۔
شکریہ یاز بھائی :)
مبارک ہو ظہیر بھائی ,
:)
خیر مبارک :)
مبارک باد قبول کیجئے محمدظہیر صاحب۔
حضور کا اقبال بلند ہو۔
مبارکباد قبول کی گئی ،اقبال بلند ہوا :)
مذاق برطرف۔۔ مدیر صاحب غصہ ہی نا کرجائیں ۔۔ نئے نئے مدیر بنے ہیں ظہیر صاحب۔۔ :p
بہت بہت مبارکباد ظہیر صاحب ۔۔:):):)
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
ہم بھلا آپ کو غصہ کرنے کی جرات کیسے کریں گے ہادیہ :)
مدیر بننے کی خوشی میں آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ:):):)
images_1.jpg

tb8_2.gif
بہت پیارے پھول ہیں ماشاءاللہ، ان کے لیے صمیم قلب سے ممنون ہوں :)
خوب! :)
بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھیا!
:)
خیر مبارک :):)
 
Top