کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لانا کیا ہے، میں تو بور ہی ہوتا ہوں۔ ہاں وہاں کھانا اچھا مل جاتا ہے۔

عورتوں کی طرف خاصی سے بھی زیادہ رونق ہوتی ہے لیکن وہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے۔

لیں پھر آپکے جانے کا فائدہ کیا ہوا مینا بازار تو عورتوں کا تھا :confused: ،، آپ بھی برقع پہن کے اندر چلے جاتے ناں کونسا کسی نے برقعہ اٹھاکر دیکھنا تھا کہ اندر عورت ہے کہ مرد :confused:

میرے خیال میں آپ چٹ پٹے پکوان کھا کر خوش خوش لوٹ آئے ہیں مینا بازار سے ،
 
شمشاد

لائبریرین

یہ بات نہیں ہے۔ مردوں کا الگ سے ہوتا ہے۔ دو اسکول ہیں، ایک لڑکیوں کا اور ایک لڑکوں کا۔ دونوں ہی بہت بڑے ہیں۔ ان کے درمیان تقریباً آدھ کیلومیٹر کا فاصلہ ہے۔

اس میں شرکت کا میرے نزدیک صرف یہی فائدہ ہوتا ہے کہ بہت سارے دوست احباب سے ملاقات ہو جاتی ہے۔ باقی تو صرف ہاؤ ہو اور شور شرابا ہی ہوتا ہے۔
 
ہاں ، بھابھی بتا رہی تھیں مجھے ساری تفصیل ،
 
فرذوق احمد

محفلین
مجھے پتا تھا مجھ پے ہی الزام انے والا ہے۔کوئی گل نیئں پا جی۔۔۔وڈے وڈے لوگوں پے چھوٹے چھوٹے الزام لگتے رہتے ہیں:grin:

السلام علیکم سب کو ،،

آپ نے بات ہی ایسی کی تھیں ۔۔ بلکہ مجھے شک نہیں یقین ہو جانا چاہئیے تھا ۔۔ چلیں خیر ۔۔ آپ کی کی پنجابی ہہری کیوں ہے ،،،

ویسے تو اُردو ہہری ہوتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں اب آ ہی گئے ہیں تو ووٹ بھی ڈالتے جائیں۔ بڑے اچھے موقع پر آئے ہیں۔
 
حسن علوی

محفلین
بھئی ۔۔۔ گُم ہی نہیں ، ساتھ ساتھ صُم بھی رہتے ہیں ۔ ;)
اور تم سناؤ ۔ اسٹیڈی کیسی چل رہی ہے ۔ ؟

چل ہی رہی ھے وہ کہتے ہیں نا چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ:)
آجکل تھِیسس پر کام ہو رہا ھے جو ستمبر تک مکمل کرنا ھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام حضرات و حضرات

بڑی دیر سے آئےکہ میں تو اب جانے لگا ہوں۔ پھر ملاقات ہو گی، لیکن دیر سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی بہت تھکا ہوا ہوں اور ابھی بہت ساری ڈیوٹی اور بھی کرنی ہے۔ اس لیے ابھی تھوڑا سونے جا رہا ہوں، بس یہ چائے ختم ہو لے۔
 
حسن علوی

محفلین
اس چائے کا شکریہ جس کی بدولت آپ کی دوسری حاضری تو ہوئی:)

کیجیئے آرام میں بھی کچھ دیر نکلوں گا یہاں سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top