کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہائے۔۔۔ کافی دہشت میں گزرے ہیں یہ دو تین دن۔۔۔۔۔ گھر میں دہشت کی پروف ریڈنگ۔۔۔۔ محفل پر جدھر دیکھو علامہ دہشت ناک کے شیطان کی آنت جتنے لمبے دھاگے۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر سے سوات کے حالات خراب ہونے کی دہشت۔۔۔۔یعنی مرے کو مارے شامدار


اپیا میرے خیال میں اس حال میں چاچو ٹائپنگ ہیلپر نے آپ کی خاصی مدد کی ہوگی اگر آپ نے استعمال کیا ہو تو۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
میں نے ڈاونلوڈ کی ہے مگر میں م س ورڈ مں کام کرنے کی عادی ہوں۔ اور۔۔۔ لیکن آپ نے بہت اچھا سافٹ وئر بنایا ہے ۔ آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔ البتہ چاچو نام کچھ پسند نہیں آیا۔۔۔ یہ اعجاز اختر ٹائپنگ ہیلپر ہونا چائے تھا
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ ڈاکٹر بھائی جیسے ہیں آپ؟

کونسی دہشت کی بات کر رہے ہیں؟ محفل والی یا سوات والی؟:)
بہر حال دونوں سے چھٹکارا پانے کے لیے "برومازیپام" لیتی ہوں کبھی کبھار:(
 
جی اپیا شکریہ اب ناموں میں کیا رکھا ہے۔ ویسے آئندہ اس میں کچھ تبدیلیاں کرنے کا ارادا ہے۔ اگر موقع ملا تو اس کے اگلے ورژن (جو بی‌ٹا نہیں ہوگا) کا نام یہی رکھ دوں گا انشاء اللہ۔ :)
 
جی ہاں یہ براؤزر بیسڈ ایپلیکیشن ہے۔ اس لئے ہر او ایس میں کام کرے گا۔ بلکہ میں تو خود لینکس یوزر ہوں۔ عموماً لینکس کی ہی جانب رہتا ہوں۔ ویسے اگر فائرفاکس 3 میں امیجیز نہ دکھ رہی ہوں تو ریڈ می فائل میں ان کا حل لکھ رکھا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج اس وقت آنے والے اراکین کہاں رہ گئے، خاص کر سارہ

ویسے میں بھی غیر حاضر تھا۔
 

جہانزیب

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ آپ کیسی ہیں؟‌ ووٹ‌ لینا ہے آپ کو تو جلدی جیب گرم کریں‌ میری ۔
 

جیہ

لائبریرین
اوہو۔۔۔۔۔۔ فلو تو بقول شخصے۔۔۔۔ مارتا نہیں ہلکان کرتا ہے۔۔۔۔۔ ۔

اللہ جلد صحتیاب کرے ۔ آمین۔

ویسے فلو کا مسئلہ کچھ یوں ہے کہ دوائی استعمال کرو تو ایک ہفتے میں ٹھیک ہو جاتے ہیں اور کوئی دوائی نہ لو تو سات دن میں
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top