کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔ بس تھوڑی سی ٹینشن میں ہوں کہ گھر میں دعوت ہے آج اور کافی کچھ پکانا ہے ۔۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
مجھے لے کر :grin:۔۔ میرے بنا دعوت کا انتظام نہیں ہو سکتا امی اکیلے نہیں کر سکتیں اس لئے مجھے ساتھ لے کر ہی کرتی ہیں ۔۔:tounge: ویسے دعوت میری پھپھو کی فیملی کی ہے جن کا بہت عرصے بعد کراچی انا ہوا ہے تو کچھ اہتمام کرنا ہے ان کے لئے ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
سعود بھیا مہمان ہوئے کہ کسٹمر جو پیسے وصول کروں ۔۔ حق المحنت کے طور پر ان کی داد ہی کافی رہے گی ۔۔ :)
 
مجھے شبہہ ہے کہ داد مل سکے گی آپ کو۔ پتیہ نہیں کھانے میں کیا ابال کر رکھ دیں۔ یا چائے میں مرچیں کم ڈال بیٹھیں۔ کو ئی عجب نہیں۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ واقعی کوئی عجب نہیں آپ کی بہن ہوں تو آپ کی جیسی حرکتیں کروں گی نہ ۔۔ :tounge: ویسے اچھے طریقے آتے ہین اپ کو مہمانوں کو بھگانے کے ۔۔:Lollz:
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو میں دلی جانے کا پروگرام ہر دفعہ بنا کر منسوخ کر دیتا ہوں۔

یہ رضوان کب اور کہاں آئے تھے؟
 
خیر میرا کیا میں تو پیاز کی کھیر بھی کھا لوں پھر بھی نا ٹلوں اگر بے حیا مہمان بننے کی نوبت آ جائے۔ :) پر کبھی اس کی نوبت ہی نہیں آئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں نے کھائی ہے، ایک دفعہ ایک افطار پارٹی میں دودھ والی سویاں کھائی تھیں جس کو پیاز کا تڑکہ لگا ہوا تھا۔ بس ایک ہی چمچ کھا سکا تھا۔
 
وعلیکم السلام!

چلئے کئی دنوں سے نوٹس کر رہا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کم از کم ایک چکر ضرور لگا لیتے ہیں محفل کا۔ :)
 
ہاں آج کل آپ کے یہاں بجلی کی کٹوتی نے تو ناک میں دم کر رکھا ہے۔ جو آتی تو دیر میں ہے پر چلی بہت جلدی جاتی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

یہ بتائیں کہ آپ نے ووٹ ڈال دیا تھا کہ بجلی کی وجہ سے وہ بھی رہ گیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top