لانا کیا ہے، میں تو بور ہی ہوتا ہوں۔ ہاں وہاں کھانا اچھا مل جاتا ہے۔
عورتوں کی طرف خاصی سے بھی زیادہ رونق ہوتی ہے لیکن وہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے۔
لیں پھر آپکے جانے کا فائدہ کیا ہوا مینا بازار تو عورتوں کا تھا
میرے خیال میں آپ چٹ پٹے پکوان کھا کر خوش خوش لوٹ آئے ہیں مینا بازار سے ،