ارے یہ آج اس وقت کیسے؟ خوش آمدید
لگتا ہے داؤ مار کر آئی ہیں![]()
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔لیں جی آج میںبھی بے وقت ہی آٹپکی ہوں۔ سلام عرض ہے
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔۔۔
السلام علیکم سب دوستوں کو ۔![]()