کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زونی یہ کیا بات ہوئی بھئی۔ ایسی بات منہ سے نہیں نکالتے۔ زندگی تو اللہ کا دیا ہوا سب سے خوبصورت عطیہ ہے۔ اس سے پوری طرح لطف اندوز ہونا چاہیے۔
 

زونی

محفلین
زونی یہ کیا بات ہوئی بھئی۔ ایسی بات منہ سے نہیں نکالتے۔ زندگی تو اللہ کا دیا ہوا سب سے خوبصورت عطیہ ہے۔ اس سے پوری طرح لطف اندوز ہونا چاہیے۔



یہ آپ دونوں کیوں اس قدر سنجیدہ ہو گئے :grin:، وہ تو بانو قدسیہ کا فلسفہ تھا:grin::grin:
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام تعبیر

مجھے تو لگ رہا تھا تعبیر شاید ہی اب آئیں لیکن انہیں محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔

وعلیکم اسلام

کیون جی میں اب شاید ہی کیون آؤں :confused: کیا اپ نے خواب مین میری موت دیکھ لی تھی۔ابھی اتنی جلدی میں نہین جانے والی

آپ نے نا میری خوش فہمی کا آدھا خون کر دیا :( مین سمجھی کہ اگر میں بلفرض چلی بھی گئی تو مجھے پکارنے والے دو لوگ تو ہونگے۔ایک آپ اور ایک سارہ ۔ ٹشوووووووووو
 

شمشاد

لائبریرین
یونس بھائی آپ ڈاکٹر ہونے کے ناطے یہ تو بتائیں یہ خواتین مرنے کی دھمکی کیوں دیتی ہیں؟ ایک جیہ، دوسری زینب، تیسری زونی اور اب تعبیر بھی یہی دھمکی دے رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ جو آگے لکھا ہے " ۔۔۔۔انہیں محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔" اس سے دوگنا خون بن بھی تو گیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زونی

یہ نسخہ اور دعا بغیر فیس کے ھے نا

اصلی پوسٹ بذریعہ یونس رضا
ہاں جی ! اب تک تو بغیر فیس کے ہی ہے ۔ ویسے یہ مفت خوری اچھی بات نہیں ہے

اب بچپن کی عادتیں اتنی آسانی سے تو نہیں جاتی ناں، بڑھاپے تک چلتی ہیں۔
 
بھئی ڈاکٹر کا پیشہ اتنا معزز اور مکرم ہے اور آپ لوگ فیس کا نام درمیان میں لا کر اسے گرد آلود کیوں کر رہے ہیں؟ :)
 

زینب

محفلین
کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو ائے ہو ابھی کہاں جا رہے ہو چپ چاپ بیٹھو یہاں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top