لو کر لو گل، آپ یہ تجربہ مجھ پہ ہی کر ڈالیں میں برا نہیں مانوں گی،حالانکہ ابھی میرا بچپن پوری آب و تاب سے چل رہا ھے![]()
آپ تو " ان " سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں ۔۔۔۔

وہ تو ابھی تک خود کو لڑکیاں گردانتیں ہیں ۔ اور آپ خود کو بچی قرار دیں بیٹھیں ۔۔۔۔

اگر آپ برا نہیں مانیں گی تو آج سے میں آپ کو " خاتون بی بی " کہا کروں گا ۔