کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی وہ ثناء اللہ صاحب ہی ہیں جو اپنی ماہانہ حاضری پر آج حاضر ہوئے ہیں۔
اب پھر ایک ماہ کے لیے نظر نہیں آنے کے۔
 
ویسے اس وقت تو میری امد بھی خاصی غیر متوقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام اہل محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور تمام متاثرین بچلی کو بھی سلام
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آپ کی املا خاصی خراب ہے۔ آپ اسکول آیا کریں تا کہ آپ کی اصلاح میرا مطلب ہے آپ کی املا کی اصلاح ہو سکے۔
 
سر اسکول کا کوئی حال نہیں ہے۔،۔۔۔۔ وہاں ٹیچر ہی نہیں ۔۔۔۔۔ تو املا تو غلط ہوگا ہی نا۔۔۔۔۔

ویسے سر جی ہمیں کوئی اچھا سا اردو ٹائپنگ ٹیوٹر بتا دیں۔۔۔۔۔۔تا کہ ہم بھی تھوڑی تیزی سے ٹائپنگ کر سکیں
 

ظفری

لائبریرین
سرکار ۔۔ ہم تو روز ہی آتے ہیں ۔۔۔۔ یہ جانتے بوجھتے بھی کہ قدر کھو دیتا ہے کہیں روز کا آنا جانا ۔ ;)
 
سرکار ۔۔ ہم تو روز ہی آتے ہیں ۔۔۔۔ یہ جانتے بوجھتے بھی کہ قدر کھو دیتا ہے کہیں روز کا آنا جانا ۔ ;)

بھائی ویسے یہ جملہ ہم اس وقت استعمال کرتے تھے جب کوئی ہمیں نماز کے لیے زور دیتا تھا کہ مسجد جایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مسجد نہ سہی گھر ہی پڑھ لیا کریں، لیکن پڑھا ضرور کریں۔

اور جہاں تک ٹیوٹر کی بات ہے تو وہ کیا کہتے ہیں Practice makes the man perfect
یہاں man کا ذکر ہے woman کے لیے پتہ نہیں کیا ہے۔
 

زونی

محفلین
یہ آپ کی خام خیالی ہے ۔ ذرا ‌ کسی بھی میل ممبر سے کہیں کہ یہاں کسی فیمل ممبر کو " خاتون " تو کہے ۔ پھر دیکھئے گا ۔ اس کی کیا درگت بنتی ہے ۔ :grin:




لو کر لو گل، آپ یہ تجربہ مجھ پہ ہی کر ڈالیں میں برا نہیں مانوں گی،حالانکہ ابھی میرا بچپن پوری آب و تاب سے چل رہا ھے;):grin:
 

چاند بابو

محفلین
ارے ارے کیا کر رہے ہو یار اچھے بھلے لڑکے کو خاتون کہ کر مخاطب کر رہے ہو بھئی میں نہ تو خاتون ہوں اور نہ ہی Woman سمجھے۔خبردار اگر دوبارہ خاتون کا لفظ استعمال کیا تو۔
اور اگر یہ لفظ آپ نے اس فورم کی خواتین کے لئے استعمال کیا ہے تو اب خیر نہیں میں تو چلا آپ کو تو اب خواتین ہی پوچھیں گی۔
ارے نہیں نہیں نہیں میرا مطلب ہے کہ آپ کو تو اب لڑکیاں ہی پوچھیں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top