السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ آج کے دن کی کوئی خاص بات بتائیے ۔
السلام و علیکم ! اللہ کا بندہ حاضر ہے۔۔۔۔
 سنایئے اپ کے مریض بخیر ہیں
 سنایئے اپ کے مریض بخیر ہیں
حاضرین جس کا ڈر تھا وہی ہو گیا ھے
سنایئے اپ کے مریض بخیر ہیں

اللہ کا شکر ہے۔۔۔۔ مریض تو خیر سے وہ بھی ہوتے ہیں جن کو فلو وغیرہ ہوتا ہے۔۔۔۔
 ،آخر آپ مریضوں کا حال کیوں نہیں بتانا چاھتے
 ،آخر آپ مریضوں کا حال کیوں نہیں بتانا چاھتےجی نہیں وہ تو برڈ ہوتے ہیں،آخر آپ مریضوں کا حال کیوں نہیں بتانا چاھتے

ویسے برڈ فلو "مرغیوں" کو ہوا تھا۔۔۔۔ ایک بات کہوں ۔۔۔۔۔ اپکا فلو صحیح ہوگیا ؟
 اور جواب ھے جی ہاں ورنہ اس وقت میں محفل پہ نہیں ہوتی ہواؤں میں ہوتی
 اور جواب ھے جی ہاں ورنہ اس وقت میں محفل پہ نہیں ہوتی ہواؤں میں ہوتی
