کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
لو کر لو گل، آپ یہ تجربہ مجھ پہ ہی کر ڈالیں میں برا نہیں مانوں گی،حالانکہ ابھی میرا بچپن پوری آب و تاب سے چل رہا ھے;):grin:

آپ تو " ان " سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں ۔۔۔۔ :grin:
وہ تو ابھی تک خود کو لڑکیاں گردانتیں ہیں ۔ اور آپ خود کو بچی قرار دیں بیٹھیں ۔۔۔۔ :eek: ۔۔۔ :grin:
اگر آپ برا نہیں‌ مانیں گی تو آج سے میں آپ کو " خاتون بی بی " کہا کروں گا ۔ ;)
 
زونی

محفلین

لو جی دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے مجھے خاتون بنا دیا;)
یہ خاتون تو گوارا ھے بی بی سے احتراز کیا کریں ،مجھے سکول کے زمانے سے ہی ناپسند ھے:grin:
 
ظفری

لائبریرین
لو جی دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے مجھے خاتون بنا دیا;)
یہ خاتون تو گوارا ھے بی بی سے احتراز کیا کریں ،مجھے سکول کے زمانے سے ہی ناپسند ھے:grin:

دیکھا ۔۔۔۔ کان یہاں سے پکڑو یا وہاں سے بات تو ایک ہی ہوئی ناں ۔ ;)
اور ہاں ۔۔۔۔ آپ نے اسکول میں داخلہ اتنی دیر سے کیوں لیا کہ سب آپ کواس وقت بھی بی بی بولتے تھے ۔ ؟ :eek: ۔۔۔ :grin:
 
الف عین

لائبریرین
چھوٹا حاضری؟؟؟؟؟؟؟ اس وقت تو نہ پاکستان میں ناشتے کا قوقت ہے نہ ہندوستان میں۔۔۔
چھوٹا حاضری ناشتے کو کہتے تھے انگریز۔۔ یاد ہے نا شمشاد؟
 
پاکستانی

محفلین
اسلام دوستو!
کیسے مزاج ہیں، کافی دنوں بعد آج پھر حاضر ہوں۔
لیں شمشاد بھائی یہ رہی پہلی پوسٹ، اب ذرا محفل کا راؤنڈ لگا لوں پھر حاضر ہوتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زونی
لو کر لو گل، آپ یہ تجربہ مجھ پہ ہی کر ڈالیں میں برا نہیں مانوں گی،حالانکہ ابھی میرا بچپن پوری آب و تاب سے چل رہا ھے۔

اور یہ بچپن مزید دس پندرہ سال تو چلے گا ہی جو کہ گزشتہ بیس پچیس سال سے چل رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اسلام دوستو!
کیسے مزاج ہیں، کافی دنوں بعد آج پھر حاضر ہوں۔
لیں شمشاد بھائی یہ رہی پہلی پوسٹ، اب ذرا محفل کا راؤنڈ لگا لوں پھر حاضر ہوتا ہوں

خوش آمدید منیر بھائی۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد محفل میں دیکھ کر۔ آتے رہا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
چھوٹا حاضری؟؟؟؟؟؟؟ اس وقت تو نہ پاکستان میں ناشتے کا قوقت ہے نہ ہندوستان میں۔۔۔
چھوٹا حاضری ناشتے کو کہتے تھے انگریز۔۔ یاد ہے نا شمشاد؟

اعجاز بھائی معلومات دینے کا شکریہ۔ مجھے پہلے اس کا علم نہیں تھا کہ انگریز ناشتے کو چھوٹا حاضری کہتے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی و علیکم السلام
مجھے آج خاصی تاخیر ہوئی محفل میں آنے سے۔

آج تو حسن بھی آیا ہوا تھا اور یونس صاحب نے بھی حاضری دی ہوئی تھی۔
یونس بھائی میں گھر پر موجود نہیں تھا ورنہ آپ کی گھنٹی کا جواب ضرور دیتا۔
 
ماوراء

محفلین
اب تو میں ہی۔

شمشاد بھائی، لائبریری کے لیے میری محبت پھر جاگ رہی ہے۔ تو میں سوچ رہی ہوں کہ کسی کتاب کو پکڑ لیں اور لکھنا شروع کر دیں۔ ڈپٹی نذیر احمد کے ناول انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ان کے کسی ناول کو لکھنا شروع کر دیا جائے؟اور آپ نے ان کا کوئی ناول پڑھا ہو تو بتائیں کہ کون سا اچھا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے لیکن یہ فیصلہ کرنا تو شگفتہ صاحبہ کا کام ہے۔ ہم تو کارکن ہیں جو حکم ملے گے اسی پر عمل کر لیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
اچھی بات ہے لیکن یہ فیصلہ کرنا تو شگفتہ صاحبہ کا کام ہے۔ ہم تو کارکن ہیں جو حکم ملے گے اسی پر عمل کر لیں گے۔

کارکن۔۔۔سب ہی کارکن ہیں شمشاد بھائی۔:)

اور میں آپ سے پوچھ رہی ہوں، آپ کہہ رہے ہیں شگفتہ سے پوچھ لوں۔:confused:
شگفتہ نے تو زاویہ، طلسم ہو شربا سے بھی روک دیا تھا تو۔۔:leaving:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top