کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ پٹھان ہی کیا جو دوسرے پٹھان کی بات مان لے۔

ایک م۔م۔مغل صاحب بھی بڑے زور و شور سے آئے تھے وہ بھی غیرحاضر ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
ویسے اپنے علاقے کی کچھ خصوصیات بیان کرتا چلوں

چاہے کراچی میں کچھ بھی ہو

اللہ کے کرم سے میرے علاقے میں امن ہی رہتا ہے
لوڈشیڈنگ دوسرے علاقوں کے مقابلے میں کافی کم
رات ہو یا دن ہمیشہ ہسٹل بسٹل
سوئی سے لے کر جہاز تک دستیاب
ہر طرح کے لوگ بھی موجود
جن میں ہائی کوالیفائیڈ سے لے کر جاہل جٹ تک

اور کیا کیا بتاؤں
بس فلحال اتنا ہی بہت ہے

پھر تو ضرور تم نائن زیرو کے پاس رہتے ہو جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں ہوں پنجابی اور پنجابی میں اکثر کھوٹا پیسہ کہا جاتا ہے۔ مثلا کسی کو کسی کام سے بھیجیں اور اسے جلد واپس آنے کی تاکید کرنا ہو تو کہہ دیتے ہیں " کھوٹے پیسے کی طرح واپس آنا ہے۔" تو اسی مناسبت سے لکھ دیا تھا۔ ورنہ کھوٹا سکہ ہی صحیح ہے۔
 
دل آزاری میرا مقصد کبھی نہیں ہوتا، اور مجھے پتا ہے کہ آپ کا دل دکھا بھی نہیں۔ :)

وہ تو بس بات براے بات کے تئیں کہ گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں سعود بھائی، آپ کی بات پر دل آزاری ہو گی کسی کی، یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
ایسی بات سوچئے گا بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام جناب
آج ماوراء نظر نہیں آئی کہیں بھی۔ لگتا ہے واقعی کہیں مصروف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ ہی پوچھیں مصروفیت کا سبب۔

ابھی اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہے یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں تو نہیں معلوم لیکن میں ذرا اپنی آج کی مصروفیات کی فہرست بنا لوں۔ ملتے ہیں بریک کے بعد۔
 

محمد وارث

لائبریرین
جی ہم کچھ نہیں کہتے ۔۔۔۔ :)
بہت بہت شکریہ وارث بھائی کہ آپ کو یہ ناچیز بندہ یاد رہتا ہے ۔ اور اس بات کا بھی شکریہ کہ آپ نے ایک پرانی پوسٹ کا حوالہ بھی دیا ۔ حال احوال تو آپ کو معلوم ہی ہوجاتا ہے اور میری ہر تحاریر کے نیچے آپ کا شکریہ بھی اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ آپ میری تحاریر بھی پڑھ رہے ہیں ۔جس کے لیئے میں ممنون ہوں ۔ مجھے احساس ہے کہ یہ برق پاشیاں سب کے لیئے مصبیت بنی ہوئی ہیں ۔ اس لوڈ شیدنگ کا اگر اب تک حملہ نہیں ہوا ہے تو میرا خیال ہے یہ پوسٹ آپ کی نظر میں آجائے گی ۔ ;)
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
والسلام

آ گئی نظر میں ظفری بھائی آپکی پوسٹ۔ بہت شکریہ آپ کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top