جی کال دیکھی تھی مگر رات گئے اور مجھے علم نہیں تھا کہ آپ ھوں گی ورنہ کال کر لیتی
میں سنٹرل سٹی آرہی ہو ں کام سے ۔۔ تو اگر لیٹ نا ہوئی تو جاتے جاتے آپکے ہاں سے ہوتی ہوئی آؤں گی ۔ ۔چائے تیار رکھیے گا۔ ساتھ میں اگر سموسے پکوڑے ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
کسی روز اچانک آپ کے ہاں میں نے آن نکلنا ہے ۔ پھر آپ بھی تیاری رکھئیے گا 
انمٹر نیٹ والے کی مہر بانی سے اس ہفتے اور انٹر نیٹ دستیاب ہو گیا ہے، اس لئے انشاء اللہ 24 جنوری تک یہاں آتا رہوں گا۔ شکریہ سب احباب کا۔ سفر کے دوران ضرور ربط ممکن نہ ہو گا، لیکن امریکہ پہنچ کر ضرور ہو گا۔ واپسی یکم مارچ کو ہے۔
میں بھی آنے کو ہوں پھر آپ سے بھی وہاں ہی ملاقات ہوجائے گی۔جب تک آپ آئیں گی تب تک چاچو شاید جا چکے ہونگے اپیا۔
آپ روکئیے رکھئیے گا ناں ۔۔ بس جولائی تک کی تو بات ہے ۔ پھر دونوں ملکر آتے ہیں ۔۔ صابرہ آنٹی بھی جارہیں ہیں ساتھ میں ؟ ؟باجو یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے، آپ آنے والی بنیں۔ سب کچھ تیار ملے گا انشاء اللہ۔
