تو مکی بھائی پاکستان پہنچے ہوئے ہیں۔
خوب دل لگا کر پڑھائی کیجئے گا ۔۔۔
ان شاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی ۔
بے بیوں کی تصاویر اہمممممممممممممم ۔۔![]()
محفل میں خوشی آئی ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے![]()

اچھا، کچھ عرصہ پہلے اپیا کے اوتار میں جو تصویر تھی وہ منے میاںکی نہیںتھیچھوٹے میاں نہیں چھوٹی چندا ہیں۔
السلام علیکم ، باجو کیسی ہیںآپ ؟
![]()
کیا حال ہے اسوقت
مناہل نے فلیش بلاک کردیا ہے اور میں گھنٹے دو سے زائد ہوگئے کھول کھول ،
پانی بالٹیاں بھر بھر ڈال ڈال تھک ٹٹُ گئی ہوں
اب کسی کو کال کیا ہے اور بلیچ ، اور فلیش پریشر کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہوں 
میں تو آئی ہوں نا![]()
شکریہ بوچھی جی اچھا رہا ٹرپ مگر تھا مختصر آپ کیسی ھیںویلکم بیک ۔ ۔ ۔ کہئیے کیسی ہیں ؟ کیسے ہیں سب ؟ پاکستان ٹرپ ِ کیسا رہا ؟
:
Battingeyelashes:
میرے خیال سے خوشی اپیا آرام کر رہی ہونگی سفر کی تھکان ہوگی نہ۔