میرے خیال میں تو کوئی انتہاء پسندی نہیں تھی۔
اب اگر کسی کو دیوالی کے متعلق معلوم نہیں ہے اور اس نے پوچھ لیا کہ یہ کیا ہے تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔
مگر آپ لوگ بھی تو حد کر دیتے ہیں
انکل اسی وجہ سے شاید نہیں نظر آرہے ۔
میرے خیال میں تو کوئی انتہاء پسندی نہیں تھی۔
اب اگر کسی کو دیوالی کے متعلق معلوم نہیں ہے اور اس نے پوچھ لیا کہ یہ کیا ہے تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔
ٹھیک ہے شمشاد اب میں عید الاضحٰی کے بارے میں بھی اسی لب و لہجے میں پوچھوں گا۔ پھر دیکھتے ہیں کفر کے فتوے کتنے آتے ہیں۔
باجو میں گانے نہیں سنتا اور سوالوں کے جواب ٹھوس ثبوتوں پر دیئے جاتے ہیں نہ کہ بناوٹی گانوں پر۔
شمشاد بھائی۔ اگر واقعی ایسی بات ہے تو پھر تو بہت پریشانی کی بات ہے۔ محفل فورم قائم ہوئے قریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں اور اس عرصے میں کبھی ایسا موقع نہیں آیا کہ اعجاز اختر صاحب کسی بات پر ناراض ہوئے ہوں۔ بلکہ وہ تو کافی تلخیوں کو نظر انداز بھی کر دیتے ہیں۔ مجھے اگر پہلے پتا ہوتا تو میں ضرور اس کا سدباب کرنے کی کوشش کرتا۔ اعجاز اختر صاحب کتنے روز سے نہیں آ رہے؟اعجاز صاحب لگتا ہے ناراض ہو گئے ہیں۔ اور انہوں نے بھی محفل پر اپنی شکایت نہیں بتائی کہ ازالہ کیا جا سکے۔
شمشاد بھائی۔ اگر واقعی ایسی بات ہے تو پھر تو بہت پریشانی کی بات ہے۔ محفل فورم قائم ہوئے قریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں اور اس عرصے میں کبھی ایسا موقع نہیں آیا کہ اعجاز اختر صاحب کسی بات پر ناراض ہوئے ہوں۔ بلکہ وہ تو کافی تلخیوں کو نظر انداز بھی کر دیتے ہیں۔ مجھے اگر پہلے پتا ہوتا تو میں ضرور اس کا سدباب کرنے کی کوشش کرتا۔ اعجاز اختر صاحب کتنے روز سے نہیں آ رہے؟