کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کمال ہے مجھے کوئی مِس ہی نہیں کرتا۔

اور تو اور فرزانہ صاحبہ نے قیصرانی کو سہیلی بنا کر مس کیا۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ہوتا ہوں، ہوتا کیوں نہیں، پھر بھی مس تو کرنا چاہیے ناں۔

ویسے تو آپ کبھی مس نہیں ہوتے
چلیں پھر میں ہی آپ کو مس کرلیا کروں گا
:p


____________________________
ارے یاد آیا میں نے تو ابھی تک لنچ ہی نہیں کیا
اب تو میرا پیٹ کھانے کو مس کررہا ہے
اس اب میں سوچ رہا ہوں کہ
پیٹ کی فرمائش کس چیز سے پوری کی جائے
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
میں باجو کو بہت مس کر رہی ہوں
میں قیصرانی کو بہت مس کر رہی ہوں
باقی سہیلیاں تو ب باری باری آ ہی رہی ہیں اس لیئے ان کا نام نہیں لکھا کیونکہ جس جس ملک میں جو ہے وہ اپنے اپنے وقت پر حاضری لگا ہی رہا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:

اس سے پیشتر کہ میں غائب ہوجاؤں، باجوووووو جلدی سے کمپیوٹر کو ٹھیک کروائیں اور یہاں آجائیںںںںںںںںںںں
کیا مسئلہ ہے بھئی؟؟؟
:roll: :roll: :roll:



:lol: :lol: :lol: 8)
 

تیشہ

محفلین
سعھالی،


sehali, mein zara LAL masjid k maslay ko hall karany mein busy hon :lol: bohat bohat masrofyeat hai ahker ko election mein khari hon koi mazak thora na ..

:p
 

F@rzana

محفلین
تفسیر بھیا اچھا ہوا آپ ننھی منی کے بہانے نظر تو آئے، آپ کے دانشکدہ میں کئی بار لاگ کرنے کی کوشش کی، مگر نہیں ہورہا؟
 

ماوراء

محفلین
سعھالی،


sehali, mein zara LAL masjid k maslay ko hall karany mein busy hon :lol: bohat bohat masrofyeat hai ahker ko election mein khari hon koi mazak thora na ..

:p

ہاہاہاہا۔ میں بھی کہوں، باجو کی ایسی کون سی مصروفیت ہیں جو اتنے دن سے غائب ہیں۔ اب پتہ چلا مہم پر نکلی ہوئیں تھیں۔:p

شگفتہ آپ کو بہت یاد کر رہیں تھیں۔
 

F@rzana

محفلین
کمال ہے مجھے کوئی مِس ہی نہیں کرتا۔

اور تو اور فرزانہ صاحبہ نے قیصرانی کو سہیلی بنا کر مس کیا۔

جی، مجھے آپ ہی سے امید تھی کہ "سہیلیوں" کو نوٹ کریں گے۔۔۔۔ہاہاہا
ویسے ہمارا " بے بی ہاتھی" کہاں مصروف ہے؟
بچارے سچ مچ سہیلی جیسے ہی معصوم ہیں، دیکھی نہیں ان کی شروع شروع کی حیرانیاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے میں بھی نظر میں رہتا ہوں،

بچ کے رہنا پڑے گا۔

حسینوں سے صاحبِ سلامت دور کی اچھی
نہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی
 

F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی

اک زلف کی خاطر نہیں انصاف کی خاطر
ٹکرائے ہیں ہر دور میں ہم کوہ گراں سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top