ماوراء
محفلین
کراچی کے حالات خراب ہیں آجکل شمشاد بھائی۔ بجلی، طوفان، بارش، اب سمندری طوفان۔۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کوئی تشویش کی بات نہیں ہے۔ سارہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔
اگر ٹھیک ٹھاک ہے تو محفل میں کیوں نہیں آ رہیں؟

کیا پتہ ہے۔۔؟کس کو۔۔؟شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں بھی کسی کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
مجھے پتہ ہے تم جس کو مس کر رہی ہو لیکن اس کا یہاں کیا ذکر؟
ماوراء نے کہا:کراچی کے حالات خراب ہیں آجکل شمشاد بھائی۔ بجلی، طوفان، بارش، اب سمندری طوفان۔۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کوئی تشویش کی بات نہیں ہے۔ سارہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔
اگر ٹھیک ٹھاک ہے تو محفل میں کیوں نہیں آ رہیں؟![]()
ماوراء نے کہا:آپ کی بیگم نہیں لگاتیں تو ان کی بیگم کو کیا ضرورت ہے۔![]()

شمشاد نے کہا:
آج چار دن ہو گئے ہیں اور جیہ محفل میں نہیں آئی۔
تشویش کی بات ہے۔

farzooq ahmed نے کہا:ہائےےےےےےےےےےےےےےےےے
تیرے نال میں آوا گی
سسرا میں جاوا گی
ہممممممممممممممم کاشششششششششش![]()