کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
:roll: ارے صاحب باجو کو ماریں گولی :p کبھی ہم کو یاد کریں ۔ :cry:
یعنی کچھ دن بعد یہی گولی کوئی اور آپ کے نام کرنے کو کہے :lol:

ویسے براہ کرم، جیسا کہ تیلے بھیا نے کہا، باجو ہم سب کے لئے انتہائی محترم ہیں، پلیز ان کے بارے کچھ ایسا ویسا مت کہیں



:roll: کیوں باجو میں کیا ہے جو ہم میں نہیں :?: کیوں نہ کہیں ہم :?: :?
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھی غالباً کراچی سے ہی ہیں۔

حجاب، عمار، علمدار یہ سب بھی تو کراچی سے ہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج چار دن ہو گئے ہیں اور سارہ خان محفل میں نہیں آئی۔
تشویش کی بات ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میں بھی کسی کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
273_crying_1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top