کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں سے اگر براہ راست کروں تو 37 روپے فی منٹ ہے اور اگر امریکہ کے راستے کروں تو دس روپے فی منٹ ہے۔
اب اگر فون کروں گا تو کم از کم دس منٹ تو بات ہو گی ناں تو سیدھے سیدھے 370 روپے بن گئے۔ نصف جس کے 185 روپے ہوتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے میری بات ہو گئی ہے، سب کو سلام کہہ رہے تھے۔
دس منٹ کی بجائے صرف چار منٹ بات ہوئی ہے۔ کل چالیس روپے خرچ آیا ہے۔ فہیم اس دفعہ سب کے سب میں ہی دے دیتا ہوں۔
کہہ رہے تھے کہ جلد ہی ان کا مسئلہ حل ہو جائے گا تو محفل میں آ جائیں گے۔
 
ظفری

لائبریرین
ظفری برادر کہاں ہیں اتنے دن سے؟ پتا نہیں کس وقت آتے ہیں اور کچھ گانے پوسٹ کرکے چلے جاتے ہیں۔ :(

چھوٹے بھائی ۔۔ ہم تو آتے ہیں مگر یہاں کوئی نہیں‌ ہوتا ۔ سو شاعری اور موسیقی پر ہی گذارا کرکے چلے جاتے ہیں ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
یہ لیجیئے میری بات ہو گئی ہے، سب کو سلام کہہ رہے تھے۔
دس منٹ کی بجائے صرف چار منٹ بات ہوئی ہے۔ کل چالیس روپے خرچ آیا ہے۔ فہیم اس دفعہ سب کے سب میں ہی دے دیتا ہوں۔
کہہ رہے تھے کہ جلد ہی ان کا مسئلہ حل ہو جائے گا تو محفل میں آ جائیں گے۔

شکر ہے ، آپ نے فون تو بلآخر کر ہی لیا ،۔ :confused: مٹھائی بانٹی جائے :grin: ،

وہ اس عزیز امین کو چھوٹے بھا کا موبائل نمبر دے دیں ، یہ مجھ سے چھوٹے بھا نے کہا ہے کہ باجو اس عزیز امین کو میرا نمبر دے دیں تاکے وہ سب سے پوچھنا چھوڑے اور مجھے سے بات کرلے موبائل پے ،

اب کے عزیز ص آئے تو میں موجود نا ہوئی تو آپ دے دیجئے گا نمبر ،،
chai.gif
 
فہیم

لائبریرین
یہاں سے اگر براہ راست کروں تو 37 روپے فی منٹ ہے اور اگر امریکہ کے راستے کروں تو دس روپے فی منٹ ہے۔
اب اگر فون کروں گا تو کم از کم دس منٹ تو بات ہو گی ناں تو سیدھے سیدھے 370 روپے بن گئے۔ نصف جس کے 185 روپے ہوتے ہیں۔

پاکستانی روپے
یا پھر
سعودی ریال
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ تو روپے ہی دیں گے ناں، ریال تو نہیں دیں گے، اس لیے روپوں میں ہی بات کر رہا تھا۔
 
ظفری

لائبریرین
میں تو اُس کو مس کر رہا ہوں جو مجھے مس کر رہا ہے ۔ مگر آج کل مواصلاتی رابطہ بحال نہیں ہے ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
وہ کون سی دنیا میں رہتی ہے، میرا مطلب ہے رہتا ہے جہاں مواصلاتی رابطہ بھی نہیں ہے۔
شکر ہے ۔۔۔ آپ نے دوسرے مطلب میں تصحیح کردی ۔ ورنہ پھر سوال و جواب کی بوچھاڑ شروع ہوجاتی ۔ ;)
دنیا تو یہی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ مگر اپنی اپنی ہے ۔ :cool:
 
طالوت

محفلین
میں اپنی استاد محترمہ مسز نگہت کو مس کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ایک لمبہ عرصہ گزرا انھیں دیکھے ہوئے۔۔۔۔ ہماری بیالوجی کی استاد تھیں۔۔۔۔۔ اللہ ان کو ہر دم خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
طالوت

محفلین
الف عین جی آپ نے غور نہیں کیا شاید میں نے مسیز (مسز) ہی لکھا ہے اور مانا کہ غلط لکھ گیا لیکن اتنا بھی غلط نہیں لکھا کہ سمجھا نہ جا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top