کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
یہاں سے اسی سلسلے کو جاری رکھیں گے۔

کافی دن ہوئے حسن علوی کو غائب ہوئے آج نظر تو آئے تھے کہیں:rolleyes:
 
جی اچھا ویسے کسی اور تھریڈ پر سنا تھا ان کے امتحان تھے، اب وہ آگئے ہیں، یہ دوسروں کے لئے ایک امتحان ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
 

حسن علوی

محفلین
جی اچھا ویسے کسی اور تھریڈ پر سنا تھا ان کے امتحان تھے، اب وہ آگئے ہیں، یہ دوسروں کے لئے ایک امتحان ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)


جی یونس بھائی جب میں امتحانوں کی نعمت سے محروم نہیں رہا تو کوئی اور کیوں محروم رھے;)

وہ کہتے ہیں نا کہ جو چیز اپنے لیئے پسند کرو وہی اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے لیئے بھی کرو جب ہی ایمان کی حد تک پہنچو گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی تو ایسے گئے جیسے ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ، پلٹ کر اردو محفل کی خبر بھی نہ لی۔
 
جی یونس بھائی جب میں امتحانوں کی نعمت سے محروم نہیں رہا تو کوئی اور کیوں محروم رھے;)

وہ کہتے ہیں نا کہ جو چیز اپنے لیئے پسند کرو وہی اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے لیئے بھی کرو جب ہی ایمان کی حد تک پہنچو گے۔

سدھر جاؤ لڑکے ۔۔۔۔ اپنے ساتھ مجھے بھی پٹواؤ گے
 

شمشاد

لائبریرین
بتا تو دوں لیکن ڈرتا ہوں کہیں چوپایا برا ہی نہ مان جائے کہ اس کو اردو محفل میں کیوں گھسیٹا۔
 

شمشاد

لائبریرین
فرحت کیانی صاحبہ بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں۔ شعر و شاعری کے دھاگے ان کو پکار رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top