کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کو مس کر رہا ہوں۔

رمضان میں حاضری ضرور دیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہو جائے۔ :noxxx:

بڑی مشکل سے کچھ دیر کی چھٹی لیکر آیا ہوں ۔ ویسے بھی اس طرح چھٹیاں لینے سے رمضان میں آرام میں خلل پڑ جاتا ہے ۔ :biggrin:
اب عید کے بعد ملاقات ہوگی ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی مشکل سے کچھ دیر کی چھٹی لیکر آیا ہوں ۔ ویسے بھی اس طرح چھٹیاں لینے سے رمضان میں آرام میں خلل پڑ جاتا ہے ۔ :biggrin:
اب عید کے بعد ملاقات ہوگی ۔ ;)

چلیں جی آپ کی حاضری ہو گئی۔ اب وہ والا گمان نہیں ہو گا۔ اب بھلے ہی عید کے بعد ملاقات ہو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جشن آزادی کے تو کتنے سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں۔

شمشاد بھائی ، سال نیا ہے تو دھاگہ بھی نیا ہو، یہ بات پسند نہیں کہ آزادی کی نسبت سے پرانے دھاگوں پر مبارک باد دی جائے۔ ایسا لگتا ہے جیسے گونگلوں پر سے مٹی اتاری جائے۔
 

ہم ایک محفلین کو جانتے ہیں، "سچ بولنا" جن کی ایسی صفت ہے کہ ہمیں ان کی شخصیت میں یہ چیز بالکل ابھر کر نظر آئی۔ عموماً لوگ ذرا ذرا سی بے ضرر باتوں پر رسماً مزاحاً، عادتاً یا تفریحاً جھوٹ بول دیتے ہیں۔ مجال ہے جو کبھی ان سے ایسا کچھ سرزد ہوتا ہوا ہمارے مشاہدے میں آیا ہو۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
میں اپنیدوست ہیلن کو مس کر رہی ہوں جو آرام سے جا کر لندن بیٹھ گئی ہے اور آنے کا نام نہیں لے رہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top