کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں ہمت بھائی کو مس کر رہا ہوں، کافی دنوں سے ان کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

خرم کو مس کر رہا ہوں۔ فون کیا تو نمبر بند تھا۔
 

میم نون

محفلین
وہ تو سوچ رہے ہوں گے کہ کونسی بات پر دھماکہ کیا جائے محفل میں :grin:

خرم بھائی شائد پاکستان پہنچ گئے ہیں؟ :confused:
 

میم نون

محفلین
محفل میں ہی کہیں پڑھا تھا کہ پاکستان جانے کا ارادہ تھا ان کا لیکن پتہ نہیں کب :confused:
شائد مجھے غلطی لگی ہو :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو اس کی ماما نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔ اب جب تک چھٹیاں ختم نہیں ہو جاتیں وہ وہیں رہے گی۔
 

میم نون

محفلین
دیکھ لیں پھر آپ کے ہاں 28 جولائی ہو گئی ہے جبکہ ان کے ہاں 27 جولائی ہی ہے، ایک دن کا فرق ہو گیا نہ چند ہی گھنٹوں میں :loser:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top